تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
پہلے ان لوگوں کا ذکر تھا جن سے بظاہر ایک برا کام ہو گیا (تخلف عن الجہاد) مگر صحت اعتقاد اور اعتراف خطا کی بدولت معافی مل گئ۔ یہاں ایسی جماعت کا بیان ہے جنہوں نے بظاہر اچھا کام کیا (تعمیر مسجد) لیکن بد اعتقادی کی وجہ سے وبال بن گیا۔ واقعی یہ ہے کہ نبی کریم ﷺ مکہ سے ہجرت کرآئےتو اول مدینہ سے باہر بنی عمرو بن عوف کے محلہ میں فروکش ہو ئے ۔ پھر چند روز بعد شہر (مدینہ) میں تشریف لے گئے اور مسجد نبوی تعمیر کی ۔ اس محلہ میں…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں