مَرْصَد
اسم · 1 بارمعنی: گھات پر
قرآن میں صورتیں
- مَرْصَدٍ ×1
مَرْصَد
معنی: گھات پر
مرصد قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: گھات پر
الرصد: الاستعداد للترقب، يقال: رصد له، وترصد، وأرصدته له. قال عز وجل: وإرصادا لمن حارب الله ورسوله من قبل
قوله تعالى: ﴿وإرصادا لمن حارب الله ورسوله﴾ [التوبة: 107] أصل الرصد: الاستعداد لترقب الشيء. يقال: رصد له، وترصد، وأرصدت له. قوله: ﴿إن ربك لبالمرصاد﴾ [الفجر: 14] أي بمكان الرصد تنبيها أنه لا ملجأ ولا منجى منه إلا إليه. والمرصاد: الطريق عند بعضهم مطلقا، وعند آخرين لموضع الرصد، كالمضمار لموضع تضمر فيه الخيل، وقيل: المرصد…
1 میں سے آیات 1–1
جب عزت کے مہینے گزر جائیں تو مشرکوں کو جہاں پاؤ قتل کر دو اور پکڑلو اور گھیرلو اور ہر گھات کی جگہ ان کی تاک میں بیٹھے رہو۔ پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز پڑھنے اور زکوٰة دینے لگیں تو ان کی راہ چھوڑ دو۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
سورہ توبہ، آیت 9:5