مواد پر جائیں
Quran Maqasid

إِسْراف

قرآن میں إسراف

معنی: اور ہماری زیادتیاں

إسراف قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
س ر ف

إِسْراف

اسم · 2 بار

معنی: اور ہماری زیادتیاں · دوسرے تراجم: اسراف کرتے ہوئے

قرآن میں صورتیں

  • وَإِسْرَافَنَا ×1
  • إِسْرَافًا ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

السرف: تجاوز الحد في كل فعل يفعله الإنسان، وإن كان ذلك في الإنفاق أشهر. قال تعالى: والذين إذا أنفقوا لم يسرفوا ولم يقتروا

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿ولا تسرفوا﴾ [الأنعام: 141]. الإسراف: تجاوز الحد في سائر الأفعال، إلا أنه غلب في الإنفاق. ويقال باعتبارين: باعتبار القدر، وباعتبار الكيفية. ومنه قول سفيان: «ما أنفقت في غير طاعة الله فهو سرف وإن كان قليلا» وقال إياس بن معاوية: «الإسراف: ما قصر به عن حق الله تعالى» وهو ضد القصد. ويقال: فلان مسرف وفلان…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ س ر ف پر مکمل اندراجات

إسراف والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (اس حالت میں) ان کے منہ سے کوئی بات نکلتی ہے تو یہی کہ اے پروردگار ہمارے گناہ اور زیادتیاں جو ہم اپنے کاموں میں کرتے رہے ہیں معاف فرما اور ہم کو ثابت قدم رکھ اور کافروں پر فتح عنایت فرما

    سورہ آلِ عمران، آیت 3:147
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور یتمیوں کو بالغ ہونے تک کام کاج میں مصروف رکھو پھر (بالغ ہونے پر) اگر ان میں عقل کی پختگی دیکھو تو ان کا مال ان کے حوالے کردو اور اس خوف سے کہ وہ بڑے ہوجائیں گے (یعنی بڑے ہو کر تم سے اپنا مال واپس لے لیں گے) اس کو فضول خرچی اور جلدی میں نہ اڑا دینا۔ جو شخص آسودہ حال ہو اس کو (ایسے مال سے قطعی طور پر) پرہیز رکھنا چاہیئے اور جو بے مقدور ہو وہ مناسب طور پر (یعنی بقدر خدمت) کچھ لے لے اور جب ان کا مال ان کے حوالے کرنے لگو تو گواہ کرلیا کرو۔ اور حقیقت میں تو خدا ہی (گواہ اور) حساب لینے والا کافی ہے

    سورہ نساء، آیت 4:6