إِلّ
اسم · 2 بارمعنی: قرات کا · دوسرے تراجم: کسی قرابت کا
قرآن میں صورتیں
- إِلًّا ×2
إِلّ
معنی: قرات کا
إل قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: قرات کا · دوسرے تراجم: کسی قرابت کا
الآل: مقلوب من الأهل ، ويصغر على أهيل إلا أنه خص بالإضافة إلى الأعلام الناطقين دون النكرات، ودون الأزمنة والأمكنة، يقال: آل فلان، ولا يقال: آل رجل ولا آل زمان كذا، أو موضع كذا، ولا يقال: آل الخياط بل يضاف إلى الأشرف الأفضل، يقال: آل الله وآل السلطان.
والهمزة واللام في المضاعف ثلاثة أصول: اللمعان في اهتزاز، والصوت، والسبب يحافظ عليه. قال الخليل وابن دريد: أل الشيء: إذا لمع. قال ابن دريد: وسميت الحربة ألة للمعانها. وأل الفرس يئل ألا: إذا اضطرب في مشيه. وألت فرائصه: إذا لمعت في عدوه. قال:
2 میں سے آیات 1–2
(بھلا ان سے عہد) کیونکر (پورا کیا جائے جب ان کا یہ حال ہے) کہ اگر تم پر غلبہ پالیں تو نہ قرابت کا لحاظ کریں نہ عہد کا۔ یہ منہ سے تو تمہیں خوش کر دیتے ہیں لیکن ان کے دل (ان باتوں کو) قبول نہیں کرتے۔ اور ان میں اکثر نافرمان ہیں
سورہ توبہ، آیت 9:8یہ لوگ کسی مومن کے حق میں نہ تو رشتہ داری کا پاس کرتے ہیں نہ عہد کا۔ اور یہ حد سے تجاوز کرنے والے ہیں
سورہ توبہ، آیت 9:10