مواد پر جائیں
Quran Maqasid

إِمْلاق

قرآن میں إملاق

معنی: تنگدستی کی وجہ سے

إملاق قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
م ل ق

إِمْلاق

اسم · 2 بار

معنی: تنگدستی کی وجہ سے · دوسرے تراجم: مفلسی کے

قرآن میں صورتیں

  • إِمْلَٰقٍ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الميم واللام والقاف أصل صحيح يدل على [تجرد] في الشيء ولين. قال ابن السكيت: الملق من التملق، وأصله التليين. والملقة: الصفاة الملساء. ويقال الإملاق: إتلاف المال حتى يحوج. والقياس واحد، كأنه تجرد عن المال. وانملق ساعد الرجل: انسحج من حمل الأحمال. قال:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس

الملق: الود واللطف الشديد، وأصله التليين وقيل: الملق شدة لطف الود، وقيل: الترفق والمداراة، والمعنيان متقاربان، ملق ملقا وتملق وتملقه وتملق له تملقا وتملاقا أي تودد إليه وتلطف له: قال الشاعر:

لسان العرب — ابن منظور
مادّہ م ل ق پر مکمل اندراجات

إملاق والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہہ کہ (لوگو) آؤ میں تمہیں وہ چیزیں پڑھ کر سناؤں جو تمہارے پروردگار نے تم پر حرام کر دی ہیں (ان کی نسبت اس نے اس طرح ارشاد فرمایا ہے) کہ کسی چیز کو خدا کا شریک نہ بنانا اور ماں باپ (سے بدسلوکی نہ کرنا بلکہ) سلوک کرتے رہنا اور ناداری (کے اندیشے) سے اپنی اولاد کو قتل نہ کرنا کیونکہ تم کو اور ان کو ہم ہی رزق دیتے ہیں اور بےحیائی کے کام ظاہر ہوں یا پوشیدہ ان کے پاس نہ پھٹکنا اور کسی جان (والے) کو جس کے قتل کو خدا نے حرام کر دیا ہے قتل نہ کرنا مگر جائز طور پر (یعنی جس کا شریعت حکم دے) ان باتوں کا وہ تمہیں ارشاد فرماتا ہے تاکہ تم سمجھو

    سورہ انعام، آیت 6:151
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور اپنی اولاد کو مفلسی کے خوف سے قتل نہ کرنا۔ (کیونکہ) ان کو اور تم کو ہم ہی رزق دیتے ہیں۔ کچھ شک نہیں کہ ان کا مار ڈالنا بڑا سخت گناہ ہے

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:31