إِنسان
اسم · 71 بارمعنی: انسان · دوسرے تراجم: لوگوں نے / گروہوں نے, لوگ ہیں, شخص۔ گروہ نے, لوگوں کو
قرآن میں صورتیں
- ٱلْإِنسَٰنُ ×58
- لِلْإِنسَٰنِ ×6
- أُنَاسٍ ×5
- إِنسَٰنٍ ×1
- وَأَنَاسِىَّ ×1
إِنسان
معنی: انسان
إنسان قرآن کی 46 سورتوں کی 69 آیات میں 71 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: انسان · دوسرے تراجم: لوگوں نے / گروہوں نے, لوگ ہیں, شخص۔ گروہ نے, لوگوں کو
الهمزة والنون والسين أصل واحد، وهو ظهور الشيء، وكل شيء خالف طريقة التوحش. قالوا: الإنس خلاف الجن، وسموا لظهورهم. يقال: آنست الشيء: إذا رأيته. قال الله تعالى: ﴿فإن آنستم منهم رشدا﴾ [النساء: 6]. ويقال: آنست الشيء: إذا سمعته. وهذا مستعار من الأول. قال الحارث:
69 میں سے آیات 61–69
اور دوزخ اس دن حاضر کی جائے گی تو انسان اس دن متنبہ ہو گا مگر تنبہ (سے) اسے (فائدہ) کہاں (مل سکے گا)
سورہ فجر، آیت 89:23کہ ہم نے انسان کو تکلیف (کی حالت) میں (رہنے والا) بنایا ہے
سورہ بلد، آیت 90:4کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے
سورہ تین، آیت 95:4جس نے انسان کو خون کی پھٹکی سے بنایا
سورہ علق، آیت 96:2اور انسان کو وہ باتیں سکھائیں جس کا اس کو علم نہ تھا
سورہ علق، آیت 96:5مگر انسان سرکش ہو جاتا ہے
سورہ علق، آیت 96:6اور انسان کہے گا کہ اس کو کیا ہوا ہے؟
سورہ زلزال، آیت 99:3کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے
سورہ عادیات، آیت 100:6کہ انسان نقصان میں ہے
سورہ عصر، آیت 103:2