إِنسان
اسم · 71 بارمعنی: انسان · دوسرے تراجم: لوگوں نے / گروہوں نے, لوگ ہیں, شخص۔ گروہ نے, لوگوں کو
قرآن میں صورتیں
- ٱلْإِنسَٰنُ ×58
- لِلْإِنسَٰنِ ×6
- أُنَاسٍ ×5
- إِنسَٰنٍ ×1
- وَأَنَاسِىَّ ×1
إِنسان
معنی: انسان
إنسان قرآن کی 46 سورتوں کی 69 آیات میں 71 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: انسان · دوسرے تراجم: لوگوں نے / گروہوں نے, لوگ ہیں, شخص۔ گروہ نے, لوگوں کو
الهمزة والنون والسين أصل واحد، وهو ظهور الشيء، وكل شيء خالف طريقة التوحش. قالوا: الإنس خلاف الجن، وسموا لظهورهم. يقال: آنست الشيء: إذا رأيته. قال الله تعالى: ﴿فإن آنستم منهم رشدا﴾ [النساء: 6]. ويقال: آنست الشيء: إذا سمعته. وهذا مستعار من الأول. قال الحارث:
69 میں سے آیات 41–60
اور یہ کہ انسان کو وہی ملتا ہے جس کی وہ کوشش کرتا ہے
سورہ نجم، آیت 53:39اسی نے انسان کو پیدا کیا
سورہ رحمٰن، آیت 55:3اسی نے انسان کو ٹھیکرے کی طرح کھنکھناتی مٹی سے بنایا
سورہ رحمٰن، آیت 55:14منافقوں کی) مثال شیطان کی سی ہے کہ انسان سے کہتا رہا کہ کافر ہوجا۔ جب وہ کافر ہوگیا تو کہنے لگا کہ مجھے تجھ سے کچھ سروکار نہیں۔ مجھ کو خدائے رب العالمین سے ڈر لگتا ہے
سورہ حشر، آیت 59:16کچھ شک نہیں کہ انسان کم حوصلہ پیدا ہوا ہے
سورہ معارج، آیت 70:19کیا انسان یہ خیال کرتا ہے کہ ہم اس کی (بکھری ہوئی) ہڈیاں اکٹھی نہیں کریں گے؟
سورہ قیامہ، آیت 75:3مگر انسان چاہتا ہے کہ آگے کو خود سری کرتا جائے
سورہ قیامہ، آیت 75:5اس دن انسان کہے گا کہ (اب) کہاں بھاگ جاؤں؟
سورہ قیامہ، آیت 75:10اس دن انسان کو جو (عمل) اس نے آگے بھیجے اور پیچھے چھوڑے ہوں گے سب بتا دیئے جائیں گے
سورہ قیامہ، آیت 75:13بلکہ انسان آپ اپنا گواہ ہے
سورہ قیامہ، آیت 75:14کیا انسان خیال کرتا ہے کہ یوں ہی چھوڑ دیا جائے گا؟
سورہ قیامہ، آیت 75:36بےشک انسان پر زمانے میں ایک ایسا وقت بھی آچکا ہے کہ وہ کوئی چیز قابل ذکر نہ تھی
سورہ دہر، آیت 76:1ہم نے انسان کو نطفہٴ مخلوط سے پیدا کیا تاکہ اسے آزمائیں تو ہم نے اس کو سنتا دیکھتا بنایا
سورہ دہر، آیت 76:2اس دن انسان اپنے کاموں کو یاد کرے گا
سورہ نازعات، آیت 79:35انسان ہلاک ہو جائے کیسا ناشکرا ہے
سورہ عبس، آیت 80:17تو انسان کو چاہیئے کہ اپنے کھانے کی طرف نظر کرے
سورہ عبس، آیت 80:24اے انسان تجھ کو اپنے پروردگار کرم گستر کے باب میں کس چیز نے دھوکا دیا
سورہ انفطار، آیت 82:6اے انسان! تو اپنے پروردگار کی طرف (پہنچنے میں) خوب کوشِش کرتا ہے سو اس سے جا ملے گا
سورہ انشقاق، آیت 84:6تو انسان کو دیکھنا چاہئے کہ وہ کاہے سے پیدا ہوا ہے
سورہ طارق، آیت 86:5مگر انسان (عجیب مخلوق ہے کہ) جب اس کا پروردگار اس کو آزماتا ہے تو اسے عزت دیتا اور نعمت بخشتا ہے۔ تو کہتا ہے کہ (آہا) میرے پروردگار نے مجھے عزت بخشی
سورہ فجر، آیت 89:15