احْتَرَقَتْ
فعل · 1 بارمعنی: تو مل جائے
قرآن میں صورتیں
- فَٱحْتَرَقَتْ ×1
احْتَرَقَتْ
معنی: تو مل جائے
احترقت قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تو مل جائے
يقال: أحرق كذا فاحترق، والحريق: النار، وقال تعالى: وذوقوا عذاب الحريق [الحج/ 22] ، وقال تعالى: فأصابها إعصار فيه نار فاحترقت [البقرة/ 266] ، وقالوا: حرقوه وانصروا آلهتكم
قوله تعالى: ﴿وذوقوا عذاب الحريق﴾ [الأنفال: 50]. قيل: الحريق: النار.
1 میں سے آیات 1–1
بھلا تم میں کوئی یہ چاہتا ہے کہ اس کا کھجوروں اور انگوروں کا باغ ہو جس میں نہریں بہہ رہی ہوں اور اس میں اس کے لئے ہر قسم کے میوے موجود ہوں اور اسے بڑھاپا آپکڑے اور اس کے ننھے ننھے بچے بھی ہوں۔ تو (ناگہاں) اس باغ پر آگ کا بھرا ہوا بگولا چلے اور وہ جل کر (راکھ کا ڈھیر ہو) جائے۔ اس طرح خدا تم سے اپنی آیتیں کھول کھول کر بیان فرماتا ہے تاکہ تم سوچو (اور سمجھو)
سورہ بقرہ، آیت 2:266