مواد پر جائیں
Quran Maqasid

حَرِّقُ

قرآن میں حرق

معنی: جلا ڈالو اس کو

حرق قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ح ر ق

حَرِّقُ

فعل · 3 بار

معنی: جلا ڈالو اس کو · دوسرے تراجم: البتہ ہم ضرور جلا ڈالیں گے اس کو

قرآن میں صورتیں

  • حَرِّقُوهُ ×2
  • لَّنُحَرِّقَنَّهُۥ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

يقال: أحرق كذا فاحترق، والحريق: النار، وقال تعالى: وذوقوا عذاب الحريق [الحج/ 22] ، وقال تعالى: فأصابها إعصار فيه نار فاحترقت [البقرة/ 266] ، وقالوا: حرقوه وانصروا آلهتكم

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وذوقوا عذاب الحريق﴾ [الأنفال: 50]. قيل: الحريق: النار.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح ر ق پر مکمل اندراجات

حرق والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (موسیٰ نے) کہا جا تجھ کو دنیا کی زندگی میں یہ (سزا) ہے کہ کہتا رہے کہ مجھ کو ہاتھ نہ لگانا اور تیرے لئے ایک اور وعدہ ہے (یعنی عذاب کا) جو تجھ سے ٹل نہ سکے گا اور جس معبود (کی پوجا) پر تو (قائم و) معتکف تھا اس کو دیکھ۔ ہم اسے جلادیں گے پھر اس (کی راکھ) کو اُڑا کر دریا میں بکھیر دیں گے

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:97
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (تب وہ) کہنے لگے کہ اگر تمہیں (اس سے اپنے معبود کا انتقام لینا اور) کچھ کرنا ہے تو اس کو جلا دو اور اپنے معبودوں کی مدد کرو

    سورہ انبیاء، آیت 21:68
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تو اُن کی قوم کے لوگ جواب میں بولے تو یہ بولے کہ اُسے مار ڈالو یا جلا دو۔ مگر خدا نے اُن کو آگ (کی سوزش) سے بچالیا۔ جو لوگ ایمان رکھتے ہیں اُن کے لئے اس میں نشانیاں ہیں

    سورہ عنکبوت، آیت 29:24