اسْتَطْعَمَ
فعل · 1 بارمعنی: تو ان دونوں نے کھانا مانگا
قرآن میں صورتیں
- ٱسْتَطْعَمَآ ×1
اسْتَطْعَمَ
معنی: تو ان دونوں نے کھانا مانگا
استطعم قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تو ان دونوں نے کھانا مانگا
الطعم: تناول الغذاء، ويسمى ما يتناول منه طعم وطعام. قال تعالى: وطعامه متاعا لكم
قوله تعالى: ﴿ولا يحض على طعام المسكين﴾ [الحاقة: 34] أي إطعامه.
1 میں سے آیات 1–1
پھر دونوں چلے۔ یہاں تک کہ ایک گاؤں والوں کے پاس پہنچے اور ان سے کھانا طلب کیا۔ انہوں نے ان کی ضیافت کرنے سے انکار کر دیا۔ پھر انہوں نے وہاں ایک دیوار دیکھی جو (جھک کر) گرا چاہتی تھی۔ خضر نے اس کو سیدھا کر دیا۔ موسیٰ نے کہا اگر آپ چاہتے تو ان سے (اس کا) معاوضہ لیتے (تاکہ کھانے کا کام چلتا)
سورہ کہف، آیت 18:77