اسْتِعْجال
اسم · 1 بارمعنی: جلدی مانگنا ان کا
قرآن میں صورتیں
- ٱسْتِعْجَالَهُم ×1
اسْتِعْجال
معنی: جلدی مانگنا ان کا
استعجال قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جلدی مانگنا ان کا
العجلة: طلب الشيء وتحريه قبل أوانه، وهو من مقتضى الشهوة، فلذلك صارت مذمومة في عامة القرآن حتى قيل: «العجلة من الشيطان» . قال تعالى: سأريكم آياتي فلا تستعجلون
قوله تعالى: ﴿أعجلتم أمر ربكم﴾ [الأعراف: 150] أي سبقتموه، وهو كقوله: ﴿وما أعجلك عن وقومك﴾ [طه: 83] أي كيف سبقتهم؟ يقال: أعجلني فعجلت له، واستعجلته: تقدمته فحملته على العجلة. وأصل العجلة: طلب الشيء وتحريه قبل أوانه، وهو مقتضى الشهوة، فلذلك صارت مذمومة في عامة القرآن، حتى قيل: العجلة من الشيطان. قوله: ﴿وعجلت إليك رب…
1 میں سے آیات 1–1
اور اگر خدا لوگوں کی برائی میں جلدی کرتا جس طرح وہ طلب خیر میں جلدی کرتے ہیں۔ تو ان کی (عمر کی) میعاد پوری ہوچکی ہوتی سو جن لوگوں کو ہم سے ملنے کی توقع نہیں انہیں ہم چھوڑے رکھتے ہیں کہ اپنی سرکشی میں بہکتے رہیں
سورہ یونس، آیت 10:11