تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
دو آیت پہلے فرمایا تھا کہ جو لوگ غلفت میں پڑے ہیں اور ہمارے ملنے کی امید نہیں رکھتے ان کا ٹھکانہ دوزخ ہے ۔ یہاں یہ بتلانا ہے کہ خدا ایسے مجرموں کو دنیا میں فورًا نہیں پکڑتا بلکہ مہلت دیتا ہے۔ حالانکہ لوگوں کا حال یہ ہے کہ کبھی بے باک و بے حیا بن کر خود اپنے اوپر جلد عذاب آنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔ مثلاً کہتے ہیں اَللّٰھُمَّ اِنْ کَانَ ھٰذَا ھُوَالْحَقَّ مِنْ عِنْدِکَ فَاَمْطِرْ عَلَیْنَاحِجَارَۃً مِنَ السَّمَاءِ (انفال…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں