مواد پر جائیں
Quran Maqasid

عاجِلَة

قرآن میں عاجلة

معنی: جلدی ملنے والی چیز کا

عاجلة قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ع ج ل

عاجِلَة

اسم · 3 بار

معنی: جلدی ملنے والی چیز کا · دوسرے تراجم: جلدی ملنے والی چیز کو, جلد ملنے والی سے

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْعَاجِلَةَ ×3

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

العجلة: طلب الشيء وتحريه قبل أوانه، وهو من مقتضى الشهوة، فلذلك صارت مذمومة في عامة القرآن حتى قيل: «العجلة من الشيطان» . قال تعالى: سأريكم آياتي فلا تستعجلون

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿أعجلتم أمر ربكم﴾ [الأعراف: 150] أي سبقتموه، وهو كقوله: ﴿وما أعجلك عن وقومك﴾ [طه: 83] أي كيف سبقتهم؟ يقال: أعجلني فعجلت له، واستعجلته: تقدمته فحملته على العجلة. وأصل العجلة: طلب الشيء وتحريه قبل أوانه، وهو مقتضى الشهوة، فلذلك صارت مذمومة في عامة القرآن، حتى قيل: العجلة من الشيطان. قوله: ﴿وعجلت إليك رب…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ع ج ل پر مکمل اندراجات

عاجلة والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو شخص دنیا (کی آسودگی) کا خواہشمند ہو تو ہم اس میں سے جسے چاہتے ہیں اور جتنا چاہتے ہیں جلد دے دیتے ہیں۔ پھر اس کے لئے جہنم کو (ٹھکانا) مقرر کر رکھا ہے۔ جس میں وہ نفرین سن کر اور (درگاہ خدا سے) راندہ ہو کر داخل ہوگا

    سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:18
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مگر (لوگو) تم دنیا کو دوست رکھتے ہو

    سورہ قیامہ، آیت 75:20
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ لوگ دنیا کو دوست رکھتے ہیں اور (قیامت کے) بھاری دن کو پس پشت چھوڑے دیتے ہیں

    سورہ دہر، آیت 76:27