مواد پر جائیں
Quran Maqasid

اسْتَغْلَظَ

قرآن میں استغلظ

معنی: پھر وہ سخت ہوئی

استغلظ قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
غ ل ظ

اسْتَغْلَظَ

فعل · 1 بار

معنی: پھر وہ سخت ہوئی

قرآن میں صورتیں

  • فَٱسْتَغْلَظَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الغلظة ضد الرقة، ويقال: غلظة وغلظة، وأصله أن يستعمل في الأجسام لكن قد يستعار للمعاني كالكبير والكثير . قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿وأغلظ عليهم﴾ [التوبة: 73] أي عاملهم بالغلظة والشدة عكس معاملتك للمؤمنين بما أمرناك به من قولنا: ﴿واخفض جناحك للمؤمنين﴾ [الحج:88]. وقوله: ﴿وليجدوا فيكم غلظة﴾ [التوبة:123] أي شدة وجلادة وصبرا عند لقائهم. والغلظة والغلظة- بالكسر والضم- لغتان. قوله: ﴿فاستغلظ﴾ [الفتح:29] أي صار غليظا. وقيل: معناه تهيأ لذلك.…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ غ ل ظ پر مکمل اندراجات

استغلظ والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    محمدﷺ خدا کے پیغمبر ہیں اور جو لوگ ان کے ساتھ ہیں وہ کافروں کے حق میں سخت ہیں اور آپس میں رحم دل، (اے دیکھنے والے) تو ان کو دیکھتا ہے کہ (خدا کے آگے) جھکے ہوئے سر بسجود ہیں اور خدا کا فضل اور اس کی خوشنودی طلب کر رہے ہیں۔ (کثرت) سجود کے اثر سے ان کی پیشانیوں پر نشان پڑے ہوئے ہیں۔ ان کے یہی اوصاف تورات میں (مرقوم) ہیں۔ اور یہی اوصاف انجیل میں ہیں۔ (وہ) گویا ایک کھیتی ہیں جس نے (پہلے زمین سے) اپنی سوئی نکالی پھر اس کو مضبوط کیا پھر موٹی ہوئی اور پھر اپنی نال پر سیدھی کھڑی ہوگئی اور لگی کھیتی والوں کو خوش کرنے تاکہ کافروں کا جی جلائے۔ جو لوگ ان میں سے ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے ان سے خدا نے گناہوں کی بخشش اور اجر عظیم کا وعدہ کیا ہے

    سورہ فتح، آیت 48:29