غِلْظَة
اسم · 1 بارمعنی: سختی
قرآن میں صورتیں
- غِلْظَةً ×1
غِلْظَة
معنی: سختی
غلظة قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: سختی
الغلظة ضد الرقة، ويقال: غلظة وغلظة، وأصله أن يستعمل في الأجسام لكن قد يستعار للمعاني كالكبير والكثير . قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿وأغلظ عليهم﴾ [التوبة: 73] أي عاملهم بالغلظة والشدة عكس معاملتك للمؤمنين بما أمرناك به من قولنا: ﴿واخفض جناحك للمؤمنين﴾ [الحج:88]. وقوله: ﴿وليجدوا فيكم غلظة﴾ [التوبة:123] أي شدة وجلادة وصبرا عند لقائهم. والغلظة والغلظة- بالكسر والضم- لغتان. قوله: ﴿فاستغلظ﴾ [الفتح:29] أي صار غليظا. وقيل: معناه تهيأ لذلك.…
1 میں سے آیات 1–1
اے اہلِ ایمان! اپنے نزدیک کے (رہنے والے) کافروں سے جنگ کرو اور چاہیئے کہ وہ تم میں سختی (یعنی محنت وقوت جنگ) معلوم کریں۔ اور جان رکھو کہ خدا پرہیز گاروں کے ساتھ ہے
سورہ توبہ، آیت 9:123