اسْتَغْنَى
فعل · 4 بارمعنی: اور بےپرواہ ہوگیا · دوسرے تراجم: بےپروائی کرتا ہے, اور بےپروائی برتی, بےنیاز
قرآن میں صورتیں
- وَّٱسْتَغْنَى ×2
- ٱسْتَغْنَىٰ ×2
اسْتَغْنَى
معنی: اور بےپرواہ ہوگیا
استغنى قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور بےپرواہ ہوگیا · دوسرے تراجم: بےپروائی کرتا ہے, اور بےپروائی برتی, بےنیاز
الغنى يقال على ضروب: أحدها: عدم الحاجات، وليس ذلك إلا لله تعالى، وهو المذكور في قوله: إن الله لهو الغني الحميد
قوله تعال: ﴿كأن لم تغن بالأمس﴾ [يونس: 24] أي كأن لم تكن ولم تقم. يقال: غنى بالمكان يغنى به، أي أقام. ومنه قوله تعالى: ﴿كأن لم يغنوا فيها﴾ [الأعراف: 92] أي كأن لم يقيموا. وأصله من غني المكان: إذا أقام به إقامة مستعن به رض بمحله فيه. وقال بعضهم: يقال: غني في مكان كذا: إذا طال مقامه مستغنيا به عن غيره، يغنى. والمغنى:…
4 میں سے آیات 1–4
یہ اس لئے کہ ان کے پاس پیغمبر کھلی نشانیاں لے کر آئے تو یہ کہتے کہ کیا آدمی ہمارے ہادی بنتے ہیں؟ تو انہوں نے (ان کو) نہ مانا اور منہ پھیر لیا اور خدا نے بھی بےپروائی کی۔ اور خدا بےپروا (اور) سزاوار حمد (وثنا) ہے
سورہ تغابن، آیت 64:6جو پروا نہیں کرتا
سورہ عبس، آیت 80:5اور جس نے بخل کیا اور بےپروا بنا رہا
سورہ لیل، آیت 92:8جب کہ اپنے تیئں غنی دیکھتا ہے
سورہ علق، آیت 96:7