مواد پر جائیں
Quran Maqasid

مُغْني

قرآن میں مغني

معنی: بچانے والے ہو

مغني قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
غ ن ي

مُغْني

اسم · 2 بار

معنی: بچانے والے ہو

قرآن میں صورتیں

  • مُّغْنُونَ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الغنى يقال على ضروب: أحدها: عدم الحاجات، وليس ذلك إلا لله تعالى، وهو المذكور في قوله: إن الله لهو الغني الحميد

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعال: ﴿كأن لم تغن بالأمس﴾ [يونس: 24] أي كأن لم تكن ولم تقم. يقال: غنى بالمكان يغنى به، أي أقام. ومنه قوله تعالى: ﴿كأن لم يغنوا فيها﴾ [الأعراف: 92] أي كأن لم يقيموا. وأصله من غني المكان: إذا أقام به إقامة مستعن به رض بمحله فيه. وقال بعضهم: يقال: غني في مكان كذا: إذا طال مقامه مستغنيا به عن غيره، يغنى. والمغنى:…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ غ ن ي پر مکمل اندراجات

مغني والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور (قیامت کے دن) سب لوگ خدا کے سامنے کھڑے ہوں گے تو ضعیف (العقل متبع اپنے رؤسائے) متکبرین سے کہیں گے کہ ہم تو تمہارے پیرو تھے۔ کیا تم خدا کا کچھ عذاب ہم پر سے دفع کرسکتے ہو۔ وہ کہیں گے کہ اگر خدا ہم کو ہدایت کرتا تو ہم تم کو ہدایت کرتے۔ اب ہم گھبرائیں یا ضد کریں ہمارے حق میں برابر ہے۔ کوئی جگہ (گریز اور) رہائی کی ہمارے لیے نہیں ہے

    سورہ ابراہیم، آیت 14:21
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب وہ دوزخ میں جھگڑیں گے تو ادنیٰ درجے کے لوگ بڑے آدمیوں سے کہیں گے کہ ہم تو تمہارے تابع تھے تو کیا تم دوزخ (کے عذاب) کا کچھ حصہ ہم سے دور کرسکتے ہو؟

    سورہ مومن، آیت 40:47