مواد پر جائیں
Quran Maqasid

اصْطادُ

قرآن میں اصطاد

معنی: تو شکار کرو

اصطاد قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ص ي د

اصْطادُ

فعل · 1 بار

معنی: تو شکار کرو

قرآن میں صورتیں

  • فَٱصْطَادُوا۟ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الصيد: مصدر صاد، وهو تناول ما يظفر به

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالي: ﴿لا تقتلوا الصيد﴾ [المائدة: 95] أي الوحش المصيد، فعبر عنه بالمصدر نحو: درهم ضرب الأمير. قال الهروي: هو اسم المصيد ما كان ممتنعا ولم يكن له مالك وكان حلالا أكله. فإذا اجتمعت فيه هذه الحلال فهو صيد. وقال الراغب: الصيد مصدر صاد وهو تناول ما يظفر به مما كان ممتنعا، وفي الشرع تناول الحيوانات الممتنعة مما لم يكن…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ص ي د پر مکمل اندراجات

اصطاد والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! خدا کے نام کی چیزوں کی بےحرمتی نہ کرنا اور نہ ادب کے مہینے کی اور نہ قربانی کے جانوروں کی اور نہ ان جانوروں کی (جو خدا کی نذر کر دیئے گئے ہوں اور) جن کے گلوں میں پٹے بندھے ہوں اور نہ ان لوگوں کی جو عزت کے گھر (یعنی بیت الله) کو جا رہے ہوں (اور) اپنے پروردگار کے فضل اور اس کی خوشنودی کے طلبگار ہوں اور جب احرام اتار دو تو (پھر اختیار ہے کہ) شکار کرو اور لوگوں کی دشمنی اس وجہ سے کہ انہوں نے تم کو عزت والی مسجد سے روکا تھا تمہیں اس بات پر آمادہ نہ کرے کہ تم ان پر زیادتی کرنے لگو اور (دیکھو) نیکی اور پرہیزگاری کے کاموں میں ایک دوسرے کی مدد کیا کرو اور گناہ اور ظلم کی باتوں میں مدد نہ کیا کرو اور خدا سے ڈرتے رہو۔ کچھ شک نہیں کہ خدا کا عذاب سخت ہے

    سورہ مائدہ، آیت 5:2