الْتَقَطَ
فعل · 2 بارمعنی: اٹھا لے گا اس کو · دوسرے تراجم: پس اٹھالیا اس کو
قرآن میں صورتیں
- يَلْتَقِطْهُ ×1
- فَٱلْتَقَطَهُۥٓ ×1
الْتَقَطَ
معنی: اٹھا لے گا اس کو
التقط قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اٹھا لے گا اس کو · دوسرے تراجم: پس اٹھالیا اس کو
قوله تعالى: ﴿فالتقطه آل فرعون﴾ [القصص: 8] قال ابن عرفة: الالتقاط: وجود الشيء من غير طلب له، وعليه قوله: ﴿يلتقطه بعض السيارة﴾ [يوسف: 10] أي يجدوه على غير قصد] منهم له. ومنه اللقطة لأن واجدها لم يتحسسها، وأنشد لنقادة الأسدي: [من الرجز]
اللام والقاف والطاء أصل صحيح يدل على أخذ شيء من الأرض قد رأيته بغتة ولم ترده، وقد يكون عن إرادة وقصد أيضا. منه لقط الحصى وما أشبهه واللقطة: ما التقطه الإنسان من مال ضائع. واللقيط: المنبوذ يلقط.
2 میں سے آیات 1–2
ان میں سے ایک کہنے والے نے کہا کہ یوسف کو جان سے نہ مارو کسی گہرے کنویں میں ڈال دو کہ کوئی راہگیر نکال (کر اور ملک میں) لے جائے گا۔ اگر تم کو کرنا ہے (تو یوں کرو)
سورہ یوسف، آیت 12:10تو فرعون کے لوگوں نے اس کو اُٹھا لیا اس لئے کہ (نتیجہ یہ ہونا تھا کہ) وہ اُن کا دشمن اور (ان کے لئے موجب) غم ہو۔ بیشک فرعون اور ہامان اور اُن کے لشکر چوک گئے
سورہ قصص، آیت 28:8