مواد پر جائیں
Quran Maqasid

امْتَحَنَ

قرآن میں امتحن

معنی: جانچ لیا

امتحن قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
م ح ن

امْتَحَنَ

فعل · 2 بار

معنی: جانچ لیا · دوسرے تراجم: تو جانچ پڑتال کرلو ان کی

قرآن میں صورتیں

  • ٱمْتَحَنَ ×1
  • فَٱمْتَحِنُوهُنَّ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

المحن والامتحان نحو الابتلاء، نحو قوله تعالى: فامتحنوهن

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿فامتحنوهن﴾ [الممتحنة: 10] أي اختبروهن وجربوهن وابتلوهن. وقد تقدم الكلام في الابتلاء. وأصله من: امتحنت الذهب والفضة: إذا أذبتهما لتختبرهما أهما خالصان أم لا. قال أبو عبيد في قوله تعالى: ﴿أولئك الذين امتحن الله قلوبهم للتقوى﴾ أي صفاها وهذبها. وفي الحديث: «فذلك الشهيد الممتحن» قال شمر: هو المصفى المهذب، وهذا…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ م ح ن پر مکمل اندراجات

امتحن والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جو لوگ پیغمبر خدا کے سامنے دبی آواز سے بولتے ہیں خدا نے ان کے دل تقویٰ کے لئے آزما لئے ہیں۔ ان کے لئے بخشش اور اجر عظیم ہے

    سورہ حجرات، آیت 49:3
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    مومنو! جب تمہارے پاس مومن عورتیں وطن چھوڑ کر آئیں تو ان کی آزمائش کرلو۔ (اور) خدا تو ان کے ایمان کو خوب جانتا ہے۔ سو اگر تم کو معلوم ہو کہ مومن ہیں تو ان کو کفار کے پاس واپس نہ بھیجو۔ کہ نہ یہ ان کو حلال ہیں اور نہ وہ ان کو جائز۔ اور جو کچھ انہوں نے (ان پر) خرچ کیا ہو وہ ان کو دے دو۔ اور تم پر کچھ گناہ نہیں کہ ان عورتوں کو مہر دے کر ان سے نکاح کرلو اور کافر عورتوں کی ناموس کو قبضے میں نہ رکھو (یعنی کفار کو واپس دے دو) اور جو کچھ تم نے ان پر خرچ کیا ہو تم ان سے طلب کرلو اور جو کچھ انہوں نے (اپنی عورتوں پر) خرچ کیا ہو وہ تم سے طلب کرلیں۔ یہ خدا کا حکم ہے جو تم میں فیصلہ کئے دیتا ہے اور خدا جاننے والا حکمت والا ہے

    سورہ ممتحنہ، آیت 60:10