امْرِئ
اسم · 5 بارمعنی: شخص
قرآن میں صورتیں
- ٱمْرِئٍ ×5
امْرِئ
معنی: شخص
امرئ قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: شخص
يقال: مرء، ومرأة، وامرؤ، وامرأة. قال تعالى: إن امرؤ هلك [النساء/ 176] ، وكانت امرأتي عاقرا [
قوله تعالى: ﴿واعلموا أن الله يحول بين المرء وقلبه﴾ [الأنفال: 24] المرء: الرجل، والأنثى: المرأة والأفصح فتح ميمه مطلقا، وعليه جاء التنزيل، وفيه لغية إتباع الفاء اللام في حركات إعرابها فيقال: هذا مرء -بضم الميم. وممرت بمرء -بكسرها -ويجوز تسكين فائها في حركات الإعراب، وعليه جاء التنزيل كقوله تعالى: ﴿إن امرؤ هلك﴾ [النساء:…
5 میں سے آیات 1–5
جن لوگوں نے بہتان باندھا ہے تم ہی میں سے ایک جماعت ہے اس کو اپنے حق میں برا نہ سمجھنا۔ بلکہ وہ تمہارے لئے اچھا ہے۔ ان میں سے جس شخص نے گناہ کا جتنا حصہ لیا اس کے لئے اتنا ہی وبال ہے۔ اور جس نے ان میں سے اس بہتان کا بڑا بوجھ اٹھایا ہے اس کو بڑا عذاب ہوگا
سورہ نور، آیت 24:11اور جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد بھی (راہ) ایمان میں ان کے پیچھے چلی۔ ہم ان کی اولاد کو بھی ان (کے درجے) تک پہنچا دیں گے اور ان کے اعمال میں سے کچھ کم نہ کریں گے۔ ہر شخص اپنے اعمال میں پھنسا ہوا ہے
سورہ طور، آیت 52:21کیا ان میں سے ہر شخص یہ توقع رکھتا ہے کہ نعمت کے باغ میں داخل کیا جائے گا
سورہ معارج، آیت 70:38اصل یہ ہے کہ ان میں سے ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ اس کے پاس کھلی ہوئی کتاب آئے
سورہ مدثر، آیت 74:52ہر شخص اس روز ایک فکر میں ہو گا جو اسے (مصروفیت کے لیے) بس کرے گا
سورہ عبس، آیت 80:37