مواد پر جائیں
Quran Maqasid

بال

قرآن میں بال

معنی: حال ہے

بال قرآن کی 3 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
4
آیات
4
سورتیں
3
مادّہ
ب و ل

بال

اسم · 4 بار

معنی: حال ہے · دوسرے تراجم: ان کا حال, ان کے حال کی

قرآن میں صورتیں

  • بَالُ ×2
  • بَالَهُمْ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

بلد، أي: العراء والمفازة. وبيضتا الرجل سميتا بذلك تشبيها بها في الهيئة والبياض، يقال: باضت الدجاجة، وباض كذا، أي: تمكن.

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الباء والواو واللام أصلان: أحدهما ماء يتحلب والثاني الروع.

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ب و ل پر مکمل اندراجات

بال والی آیات

4 میں سے آیات 1–4

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    (یہ تعبیر سن کر) بادشاہ نے حکم دیا کہ یوسف کو میرے پاس لے آؤ۔ جب قاصد ان کے پاس گیا تو انہوں نے کہا کہ اپنے آقا کے پاس واپس جاؤ اور ان سے پوچھو کہ ان عورتوں کا کیا حال ہے جنہوں نے اپنے ہاتھ کاٹ لیے تھے۔ بےشک میرا پروردگار ان کے مکروں سے خوب واقف ہے

    سورہ یوسف، آیت 12:50
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کہا تو پہلی جماعتوں کا کیا حال؟

    سورہ طٰہٰ، آیت 20:51
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جو ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے اور جو (کتاب) محمدﷺ پر نازل ہوئی اسے مانتے رہے اور وہ ان کے پروردگار کی طرف سے برحق ہے ان سے ان کے گناہ دور کردیئے اور ان کی حالت سنوار دی

    سورہ محمد، آیت 47:2
  4. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ان کو سیدھے رستے پر چلائے گا اور ان کی حالت درست کر دے گا

    سورہ محمد، آیت 47:5