مواد پر جائیں
Quran Maqasid

بَصطَة

قرآن میں بصطة

معنی: فراخی کو۔ کشادگی کو

بصطة قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ب س ط

بَصطَة

اسم · 2 بار

معنی: فراخی کو۔ کشادگی کو · دوسرے تراجم: فراخی

قرآن میں صورتیں

  • بَسْطَةً ×1
  • بَصْۜطَةً ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

بسط الشيء: نشره وتوسيعه، فتارة يتصور منه الأمران، وتارة يتصور منه أحدهما، ويقال: بسط

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

البسط: الاتساع في الشيء. ومنه بسط الرزق، والبساط: المفترش من ذلك لاتساعه، فعال بمعنى مفعول. قال تعالى: ﴿جعل لكم الأرض بساطا﴾ [نوح: 19]. والبسط: النشر يقابل القبض. وبسيط الأرض: مبسوطها.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ب س ط پر مکمل اندراجات

بصطة والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور پیغمبر نے ان سے (یہ بھی) کہا کہ خدا نے تم پر طالوت کو بادشاہ مقرر فرمایا ہے۔ وہ بولے کہ اسے ہم پر بادشاہی کا حق کیونکر ہوسکتا ہےبادشاہی کے مستحق تو ہم ہیں اور اس کے پاس تو بہت سی دولت بھی نہیں۔ پیغمبر نے کہا کہ خدا نےاس کو تم پر فضیلت دی ہے اور (بادشاہی کے لئے) منتخب فرمایا ہے اس نے اسے علم بھی بہت سا بخشا ہے اور تن و توش بھی (بڑا عطا کیا ہے) اور خدا (کو اختیار ہے) جسے چاہے بادشاہی بخشے۔ وہ بڑا کشائش والا اور دانا ہے

    سورہ بقرہ، آیت 2:247
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    کیا تم کو اس بات سے تعجب ہوا ہے کہ تم میں سے ایک شخص کے ہاتھ تمہارے پروردگار کی طرف سے تمہارے پاس نصیحت آئی تاکہ وہ تمہیں ڈرائے اور یاد کرو تو کرو جب اس نے تم کو قوم نوح کے بعد سردار بنایا۔ اور تم کو پھیلاؤ زیادہ دیا۔ پس خدا کی نعمتوں کو یاد کرو۔ تاکہ نجات حاصل کرو

    سورہ اعراف، آیت 7:69