مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ بقرہ، آیت 247

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٤٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقال لهم نبيهم ان الله قد بعث لكم طالوت ملكا قالوا انى يكون له الملك علينا ونحن احق بالملك منه ولم يؤت سعة من المال قال ان الله اصطفاه عليكم وزاده بسطة في العلم والجسم والله يؤتي ملكه من يشاء والله واسع عليم

اور پیغمبر نے ان سے (یہ بھی) کہا کہ خدا نے تم پر طالوت کو بادشاہ مقرر فرمایا ہے۔ وہ بولے کہ اسے ہم پر بادشاہی کا حق کیونکر ہوسکتا ہےبادشاہی کے مستحق تو ہم ہیں اور اس کے پاس تو بہت سی دولت بھی نہیں۔ پیغمبر نے کہا کہ خدا نےاس کو تم پر فضیلت دی ہے اور (بادشاہی کے لئے) منتخب فرمایا ہے اس نے اسے علم بھی بہت سا بخشا ہے اور تن و توش بھی (بڑا عطا کیا ہے) اور خدا (کو اختیار ہے) جسے چاہے بادشاہی بخشے۔ وہ بڑا کشائش والا اور دانا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 286 میں سے آیت 247
  • پارہ 2
  • صفحہ 40

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

طالوت کی قوم میں آگے سے سلطنت نہ تھی غریب محنتی آدمی تھے ان کی (بنی اسرائیل) نظر میں سلطنت کے قابل نظر نہ آئے اور بوجہ مال و دولت اپنے آپ کو سلطنت کے لائق خیال کیا نبی نے فرمایا کہ سلطنت کسی کا حق نہیں اور سلطنت کی بڑی لیاقت ہے عقل اور بدن میں زیادتی اور وسعت ہونی جس میں طالوت تم سے افضل ہے ۔فائدہبنی اسرائیل نے جب یہ سنا تو پھر کہا پیغمبر سے کہ اس کے سوا کوئی اور دلیل بھی ان کی بادشاہت پر دکھلا دو تاکہ ہمارے دل میں…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَقَالَاور کہاwaqāla
  2. لَهُمْان کے لیےlahum
  3. نَبِيُّهُمْان کے نبی نےnabiyyuhum
  4. إِنَّبیشکinna
  5. ٱللَّهَاللہl-laha
  6. قَدْتحقیقqad
  7. بَعَثَمقرر کردیا ہے۔ بھیجا ہےbaʿatha
  8. لَكُمْتمہارے لیےlakum
  9. طَالُوتَطالوت کوṭālūta
  10. مَلِكًۭا ۚایک بادشاہmalikan
  11. قَالُوٓا۟انہوں نے کہاqālū
  12. أَنَّىٰکہاں سے۔ کیسے۔ کیونکرannā
  13. يَكُونُہوسکتی ہےyakūnu
  14. لَهُاس کے لیےlahu
  15. ٱلْمُلْكُبادشاہتl-mul'ku
  16. عَلَيْنَاہم پرʿalaynā
  17. وَنَحْنُاور حالانکہ ہمwanaḥnu
  18. أَحَقُّزیادہ حق دار ہیںaḥaqqu
  19. بِٱلْمُلْكِبادشاہت کےbil-mul'ki
  20. مِنْهُاس سےmin'hu
  21. وَلَمْاور نہیںwalam
  22. يُؤْتَوہ دیا گیاyu'ta
  23. سَعَةًۭوسعتsaʿatan
  24. مِّنَسےmina
  25. ٱلْمَالِ ۚمالl-māli
  26. قَالَاس نے کہاqāla
  27. إِنَّبیشکinna
  28. ٱللَّهَاللہ نےl-laha
  29. ٱصْطَفَىٰهُچن لیا ہے اس کوiṣ'ṭafāhu
  30. عَلَيْكُمْاوپر تمہارےʿalaykum
  31. وَزَادَهُۥاور بڑھا دیا ہے اس نے اس کیwazādahu
  32. بَسْطَةًۭفراخی کو۔ کشادگی کوbasṭatan
  33. فِىمیںfī
  34. ٱلْعِلْمِعلم میںl-ʿil'mi
  35. وَٱلْجِسْمِ ۖاور جسم میںwal-jis'mi
  36. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  37. يُؤْتِىدیتا ہےyu'tī
  38. مُلْكَهُۥبادشاہت اپنیmul'kahu
  39. مَنجسےman
  40. يَشَآءُ ۚچاہتا ہےyashāu
  41. وَٱللَّهُاور اللہwal-lahu
  42. وَٰسِعٌوسعت والا ہےwāsiʿun
  43. عَلِيمٌۭجاننے والا ہےʿalīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں