بِضْع
اسم · 2 بارمعنی: چند
قرآن میں صورتیں
- بِضْعَ ×2
بِضْع
معنی: چند
بضع قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: چند
البضاعة: قطعة وافرة من المال تقتنى للتجارة، يقال: أبضع بضاعة وابتضعها. قال تعالى: هذه بضاعتنا ردت إلينا [يوسف/ 65] وقال تعالى: ببضاعة مزجاة [يوسف/ 88] ، والأصل في هذه الكلمة: البضع وهو جملة من اللحم تبضع ، أي: تقطع. يقال:
قوله تعالى: ﴿ببضاعة﴾ [يوسف: 88]. البضاعة: ما اقتطع من المال للتجارة. والبضع: القطع ومنه: بضعه وبضعه فابتضع وتبضع، نحو قطعته وقطعته فانقطع.
2 میں سے آیات 1–2
اور دونوں شخصوں میں سے جس کی نسبت (یوسف نے) خیال کیا کہ وہ رہائی پا جائے گا اس سے کہا کہ اپنے آقا سے میرا ذکر بھی کرنا لیکن شیطان نے ان کا اپنے آقا سے ذکر کرنا بھلا دیا اور یوسف کئی برس جیل خانے میں رہے
سورہ یوسف، آیت 12:42چند ہی سال میں پہلے بھی اور پیچھے بھی خدا ہی کا حکم ہے اور اُس روز مومن خوش ہوجائیں گے
سورہ روم، آیت 30:4