مواد پر جائیں
Quran Maqasid

بَعِير

قرآن میں بعير

معنی: اونٹ

بعير قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
1
مادّہ
ب ع ر

بَعِير

اسم · 2 بار

معنی: اونٹ

قرآن میں صورتیں

  • بَعِيرٍ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

قال تعالى: ولمن جاء به حمل بعير [يوسف/ 72] ، البعير معروف، ويقع على الذكر

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

البعير: واحد الإبل. وقد يقع للذكر والأنثى، مثل الإنسان يقع للرجل والمرأة. هذا هو المشهور، وخصه بعضهم بالجمل. قال تعالى: ﴿ولمن جاء به حمل بعير﴾ [يوسف: 72] ويجمع على أبعرة وبعران كأرغفة ورغفان، وأباعر وأبعرة مثل واحدة البعر. وهو ما يخرج منه. والمبعر: موضع البعر. والمبعار: الكثير البعر.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ب ع ر پر مکمل اندراجات

بعير والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور جب انہوں نے اپنا اسباب کھولا تو دیکھا کہ ان کا سرمایہ واپس کر دیا گیا ہے۔ کہنے لگے ابّا ہمیں (اور) کیا چاہیئے (دیکھیے) یہ ہماری پونجی بھی ہمیں واپس کر دی گئی ہے۔ اب ہم اپنے اہل وعیال کے لیے پھر غلّہ لائیں گے اور اپنے بھائی کی نگہبانی کریں گے اور ایک بار شتر زیادہ لائیں گے (کہ) یہ غلّہ جو ہم لائے ہیں تھوڑا ہے

    سورہ یوسف، آیت 12:65
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    وہ بولے کہ بادشاہ (کے پانی پینے) کا گلاس کھویا گیا ہے اور جو شخص اس کو لے آئے اس کے لیے ایک بار شتر (انعام) اور میں اس کا ضامن ہوں

    سورہ یوسف، آیت 12:72