بَكَتْ
فعل · 5 بارمعنی: اور چاہیے کہ روئیں · دوسرے تراجم: روتے پیٹتے, روتے ہیں, رویا, تم روتے ہو
قرآن میں صورتیں
- يَبْكُونَ ×2
- وَلْيَبْكُوا۟ ×1
- بَكَتْ ×1
- تَبْكُونَ ×1
بَكَتْ
معنی: اور چاہیے کہ روئیں
بكت قرآن کی 5 سورتوں کی 5 آیات میں 5 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اور چاہیے کہ روئیں · دوسرے تراجم: روتے پیٹتے, روتے ہیں, رویا, تم روتے ہو
بكى يبكي بكا وبكاء، فالبكاء بالمد: سيلان الدمع عن حزن وعويل، يقال إذا كان الصوت أغلب كالرغاء والثغاء وسائر هذه الأبنية الموضوعة للصوت، وبالقصر يقال إذا كان الحزن أغلب، وجمع الباكي باكون وبكي، قال الله تعالى: خروا سجدا وبكيا [مريم/ 58] . وأصل بكي فعول ، كقولهم: ساجد وسجود، وراكع وركوع، وقاعد وقعود، لكن قلب الواو ياء…
البكاء والبكى بالمد والقصر مصدر بكى إذا صرخ من حزن لمصابه. وقد يوجد مع الفرح، وإليه أشار من قال: [من الكامل]
5 میں سے آیات 1–5
یہ (دنیا میں) تھوڑا سا ہنس لیں اور (آخرت میں) ان کو ان اعمال کے بدلے جو کرتے رہے ہیں بہت سا رونا ہوگا
سورہ توبہ، آیت 9:82(یہ حرکت کرکے) وہ رات کے وقت باپ کے پاس روتے ہوئے آئے
سورہ یوسف، آیت 12:16اور وہ تھوڑیوں کے بل گر پڑتے ہیں (اور) روتے جاتے ہیں اور اس سے ان کو اور زیادہ عاجزی پیدا ہوتی ہے
سورہ بنی اسرائیل، آیت 17:109پھر ان پر نہ تو آسمان کو اور زمین کو رونا آیا اور نہ ان کو مہلت ہی دی گئی
سورہ دخان، آیت 44:29اور ہنستے ہو اور روتے نہیں؟
سورہ نجم، آیت 53:60