مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ توبہ، آیت 82

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

فليضحكوا قليلا وليبكوا كثيرا جزاء بما كانوا يكسبون

یہ (دنیا میں) تھوڑا سا ہنس لیں اور (آخرت میں) ان کو ان اعمال کے بدلے جو کرتے رہے ہیں بہت سا رونا ہوگا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 129 میں سے آیت 82
  • پارہ 10
  • صفحہ 200

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. فَلْيَضْحَكُوا۟پس چاہیے کہ ہنسیںfalyaḍḥakū
  2. قَلِيلًۭاتھوڑاqalīlan
  3. وَلْيَبْكُوا۟اور چاہیے کہ روئیںwalyabkū
  4. كَثِيرًۭازیادہkathīran
  5. جَزَآءًۢبدلہ ہےjazāan
  6. بِمَابوجہ اس کے جوbimā
  7. كَانُوا۟وہ تھےkānū
  8. يَكْسِبُونَکمائی کرکےyaksibūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں