مواد پر جائیں
Quran Maqasid

بِناء

قرآن میں بناء

معنی: چھت

بناء قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
ب ن ي

بِناء

اسم · 2 بار

معنی: چھت

قرآن میں صورتیں

  • بِنَآءً ×2

بَنّاء

اسم · 1 بار

معنی: معمار

قرآن میں صورتیں

  • بَنَّآءٍ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

يقال: بنيت أبني بناء وبنية وبنى. قال عز وجل: وبنينا فوقكم سبعا شدادا [النبأ/ 12] . والبناء: اسم لما يبنى بناء، قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الباء والنون والياء أصل واحد، وهو بناء الشيء بضم بعضه إلى بعض. تقول بنيت البناء أبنيه. وتسمى مكة البنية. ويقال قوس بانية، وهي التي بنت على وترها، وذلك أن يكاد وترها ينقطع للصوقه بها. وطيئ تقول مكان بانية: باناة ; وهو قول امرئ القيس:

معجم مقاييس اللغة — ابن فارس
مادّہ ب ن ي پر مکمل اندراجات

بناء والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    جس نے تمھارے لیے زمین کو بچھونا اور آسمان کو چھت بنایا اور آسمان سے مینہ برسا کر تمہارے کھانے کے لیے انواع و اقسام کے میوے پیدا کئے۔ پس کسی کو خدا کا ہمسر نہ بناؤ۔ اور تم جانتے تو ہو

    سورہ بقرہ، آیت 2:22
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اَور دیووں کو بھی (ان کے زیرفرمان کیا) وہ سب عمارتیں بنانے والے اور غوطہ مارنے والے تھے

    سورہ ص، آیت 38:37
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    خدا ہی تو ہے جس نے زمین کو تمہارے لئے ٹھیرنے کی جگہ اور آسمان کو چھت بنایا اور تمہاری صورتیں بنائیں اور صورتیں بھی خوب بنائیں اور تمہیں پاکیزہ چیزیں کھانے کو دیں۔ یہی خدا تمہارا پروردگار ہے۔ پس خدائے پروردگار عالم بہت ہی بابرکت ہے

    سورہ مومن، آیت 40:64