بَنان
اسم · 2 بارمعنی: جوڑ پر · دوسرے تراجم: اس کے پور پور کو
قرآن میں صورتیں
- بَنَانٍ ×1
- بَنَانَهُۥ ×1
بَنان
معنی: جوڑ پر
بنان قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: جوڑ پر · دوسرے تراجم: اس کے پور پور کو
البنان: الأصابع، قيل: سميت بذلك لأن بها صلاح الأحوال التي يمكن للإنسان أن يبن بها، يريد: أن يقيم بها، ويقال: أبن بالمكان يبن ، ولذلك خص في قوله تعالى: بلى قادرين على أن نسوي بنانه [القيامة/ 4] ، وقوله تعالى:
قوله تعالى: ﴿على أن نسوي بنانه﴾ [القيامة: 4] البنان: الأصابع، سميت بذلك لأن بها إصلاح الأحوال التي يمكن للإنسان أن يبين بها. يقال: أبن بالمكان يبن أي أقام. ومنه البنة لرائحة التي تبن بما تعلق به. وفي الحديث: "إن للمدينة بنة"، قال أبو عمرو: هي الرائحة الطيبة، قال الأصمعي: هي الرائحة مطلقا. قلت: إنما خصها أبو عمرو…
2 میں سے آیات 1–2
جب تمہارا پروردگار فرشتوں کو ارشاد فرماتا تھا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں تم مومنوں کو تسلی دو کہ ثابت قدم رہیں۔ میں ابھی ابھی کافروں کے دلوں میں رعب وہیبت ڈالے دیتا ہوں تو ان کے سر مار (کر) اڑا دو اور ان کا پور پور مار (کر توڑ) دو
سورہ انفال، آیت 8:12ضرور کریں گے (اور) ہم اس بات پر قادر ہیں کہ اس کی پور پور درست کردیں
سورہ قیامہ، آیت 75:4