مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ انفال، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذ يوحي ربك الى الملائكة اني معكم فثبتوا الذين امنوا سالقي في قلوب الذين كفروا الرعب فاضربوا فوق الاعناق واضربوا منهم كل بنان

جب تمہارا پروردگار فرشتوں کو ارشاد فرماتا تھا کہ میں تمہارے ساتھ ہوں تم مومنوں کو تسلی دو کہ ثابت قدم رہیں۔ میں ابھی ابھی کافروں کے دلوں میں رعب وہیبت ڈالے دیتا ہوں تو ان کے سر مار (کر) اڑا دو اور ان کا پور پور مار (کر توڑ) دو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 75 میں سے آیت 12
  • پارہ 9
  • صفحہ 178

لفظ بہ لفظ

  1. إِذْجبidh
  2. يُوحِىاشارہ کر رہا تھاyūḥī
  3. رَبُّكَتیرا ربrabbuka
  4. إِلَىطرفilā
  5. ٱلْمَلَـٰٓئِكَةِفرشتوں کیl-malāikati
  6. أَنِّىبیشک میںannī
  7. مَعَكُمْتمہارے ساتھ ہوںmaʿakum
  8. فَثَبِّتُوا۟پس جما دوfathabbitū
  9. ٱلَّذِينَان لوگوں کوalladhīna
  10. ءَامَنُوا۟ ۚجو ایمان لائےāmanū
  11. سَأُلْقِىعنقریب میں ڈال دوں گاsa-ul'qī
  12. فِىمیںfī
  13. قُلُوبِدلوںqulūbi
  14. ٱلَّذِينَان لوگوں کےalladhīna
  15. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  16. ٱلرُّعْبَرب کوl-ruʿ'ba
  17. فَٱضْرِبُوا۟پس ماروfa-iḍ'ribū
  18. فَوْقَاوپرfawqa
  19. ٱلْأَعْنَاقِگردنوں کےl-aʿnāqi
  20. وَٱضْرِبُوا۟اور ماروwa-iḍ'ribū
  21. مِنْهُمْان کوmin'hum
  22. كُلَّہرkulla
  23. بَنَانٍۢجوڑ پرbanānin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں