مواد پر جائیں
Quran Maqasid

بَهِيج

قرآن میں بهيج

معنی: رونق والے

بهيج قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ب ه ج

بَهِيج

اسم · 2 بار

معنی: رونق والے · دوسرے تراجم: بارونق

قرآن میں صورتیں

  • بَهِيجٍ ×2

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

البهجة: حسن اللون وظهور السرور، وفيه قال عز وجل: حدائق ذات بهجة [النمل/ 60] ، وقد بهج فهو بهيج، قال: وأنبتنا فيها من كل زوج بهيج [ق/ 7] ، ويقال: بهج، كقول الشاعر:69-ذات خلق بهج

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

البهجة: ظهور الحسن والجمال. قال تعالى: ﴿حدائق ذات بهجة﴾ [النمل: 90] أي ذات لون وحسن يبهج من رآه، يقال: ابتهج فلان بكذا أي سر سرورا به، ظهر على وجهه أثر السرور فحسنه وزينه.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ب ه ج پر مکمل اندراجات

بهيج والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    لوگو اگر تم کو مرنے کے بعد جی اُٹھنے میں کچھ شک ہو تو ہم نے تم کو (پہلی بار بھی تو) پیدا کیا تھا (یعنی ابتدا میں) مٹی سے پھر اس سے نطفہ بنا کر۔ پھر اس سے خون کا لوتھڑا بنا کر۔ پھر اس سے بوٹی بنا کر جس کی بناوٹ کامل بھی ہوتی ہے اور ناقص بھی تاکہ تم پر (اپنی خالقیت) ظاہر کردیں۔ اور ہم جس کو چاہتے ہیں ایک میعاد مقرر تک پیٹ میں ٹھہرائے رکھتے ہیں پھر تم کو بچہ بنا کر نکالتے ہیں۔ پھر تم جوانی کو پہنچتے ہو۔ اور بعض (قبل از پیری مرجاتے ہیں اور بعض شیخ فالی ہوجاتے اور بڑھاپے کی) نہایت خراب عمر کی طرف لوٹائے جاتے ہیں کہ بہت کچھ جاننے کے بعد بالکل بےعلم ہوجاتے ہیں۔ اور (اے دیکھنے والے) تو دیکھتا ہے (کہ ایک وقت میں) زمین خشک (پڑی ہوتی ہے) پھر جب ہم اس پر مینہ برساتے ہیں تو شاداب ہوجاتی اور ابھرنے لگتی ہے اور طرح طرح کی بارونق چیزیں اُگاتی ہے

    سورہ حج، آیت 22:5
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور زمین کو (دیکھو اسے) ہم نے پھیلایا اور اس میں پہاڑ رکھ دیئے اور اس میں ہر طرح کی خوشنما چیزیں اُگائیں

    سورہ ق، آیت 50:7