مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ق، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والارض مددناها والقينا فيها رواسي وانبتنا فيها من كل زوج بهيج

اور زمین کو (دیکھو اسے) ہم نے پھیلایا اور اس میں پہاڑ رکھ دیئے اور اس میں ہر طرح کی خوشنما چیزیں اُگائیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 45 میں سے آیت 7
  • پارہ 26
  • صفحہ 518

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلْأَرْضَاور زمینwal-arḍa
  2. مَدَدْنَـٰهَابچھایا ہم نے اس کوmadadnāhā
  3. وَأَلْقَيْنَااور ڈالے ہم نےwa-alqaynā
  4. فِيهَااس میںfīhā
  5. رَوَٰسِىَپہاڑrawāsiya
  6. وَأَنۢبَتْنَااور اگائے ہم نےwa-anbatnā
  7. فِيهَااس میںfīhā
  8. مِنکےmin
  9. كُلِّہر قسم کےkulli
  10. زَوْجٍۭجوڑےzawjin
  11. بَهِيجٍۢبارونقbahījin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں