تَبْتَئِسْ
فعل · 2 بارمعنی: تو غم کر · دوسرے تراجم: رنج کر
قرآن میں صورتیں
- تَبْتَئِسْ ×2
تَبْتَئِسْ
معنی: تو غم کر
تبتئس قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تو غم کر · دوسرے تراجم: رنج کر
البؤس والبأس والبأساء: الشدة والمكروه، إلا أن البؤس في الفقر والحرب أكثر، والبأس والبأساء في النكاية، نحو: والله أشد بأسا وأشد تنكيلا [النساء/ 84] ، فأخذناهم بالبأساء والضراء [الأنعام/ 42] ، والصابرين في البأساء والضراء وحين البأس [البقرة/ 177] ، وقال تعالى:
الباء والهمزة والسين أصل واحد، والشدة و [ما] ضارعها. فالبأس الشدة في الحرب. ورجل ذو بأس وبئيس أي شجاع. وقد بأس بأسا فإن نعته بالبؤس قلت بؤس. والبؤس: الشدة في العيش. والمبتئس المفتعل من الكراهة والحزن. قال:
2 میں سے آیات 1–2
اور نوح کی طرف وحی کی گئی کہ تمہاری قوم میں جو لوگ ایمان (لاچکے)، ان کے سوا کوئی اور ایمان نہیں لائے گا تو جو کام یہ کر رہے ہیں ان کی وجہ سے غم نہ کھاؤ
سورہ ہود، آیت 11:36اور جب وہ لوگ یوسف کے پاس پہنچے تو یوسف نے اپنے حقیقی بھائی کو اپنے پاس جگہ دی اور کہا کہ میں تمہارا بھائی ہوں تو جو سلوک یہ (ہمارے ساتھ) کرتے رہے ہیں اس پر افسوس نہ کرنا
سورہ یوسف، آیت 12:69