تُخالِطُ
فعل · 1 بارمعنی: تم ملا لو ان کو
قرآن میں صورتیں
- تُخَالِطُوهُمْ ×1
تُخالِطُ
معنی: تم ملا لو ان کو
تخالط قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم ملا لو ان کو
الخلط: هو الجمع بين أجزاء الشيئين فصاعدا، سواء كانا مائعين، أو جامدين، أو أحدهما مائعا والآخر جامدا، وهو أعم من المزج، ويقال اختلط الشيء، قال تعالى:
قوله تعالى: ﴿خلطوا عملا صالحا وآخر سيئا﴾ [التوبة: 102] أي فعلوا هذا تارة وهذا أخرى. وأصل الخلط الجمع بين الشيئين فأكثر، سواء كانا مائعين أو جامدين، أو أحدهما جامدا والآخر مائعا. وهو أعم من المزج، فإنه يختص بالمائعات. قوله: ﴿فاختلط به نبات الأرض﴾ [يونس: 24] من ذلك.
1 میں سے آیات 1–1
(یعنی) دنیا اور آخرت (کی باتوں) میں (غور کرو) ۔ اور تم سے یتیموں کے بارے میں دریافت کرتے ہیں کہہ دو کہ ان کی (حالت کی) اصلاح بہت اچھا کام ہے۔ اور اگر تم ان سے مل جل کر رہنا (یعنی خرچ اکھٹا رکھنا) چاہو تو وہ تمہارے بھائی ہیں اور خدا خوب جانتا ہے کہ خرابی کرنے والا کون ہے اور اصلاح کرنے والا کون۔ اور اگر خدا چاہتا تو تم کو تکلیف میں ڈال دیتا۔بےشک خدا غالب (اور) حکمت والا ہے
سورہ بقرہ، آیت 2:220