مواد پر جائیں
Quran Maqasid

اخْتَلَطَ

قرآن میں اختلط

معنی: مل جائے

اختلط قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
3
آیات
3
سورتیں
3
مادّہ
خ ل ط

اخْتَلَطَ

فعل · 3 بار

معنی: مل جائے · دوسرے تراجم: پھر خلط ملط ہوگئی, تو رَل مل گئی

قرآن میں صورتیں

  • فَٱخْتَلَطَ ×2
  • ٱخْتَلَطَ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الخلط: هو الجمع بين أجزاء الشيئين فصاعدا، سواء كانا مائعين، أو جامدين، أو أحدهما مائعا والآخر جامدا، وهو أعم من المزج، ويقال اختلط الشيء، قال تعالى:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿خلطوا عملا صالحا وآخر سيئا﴾ [التوبة: 102] أي فعلوا هذا تارة وهذا أخرى. وأصل الخلط الجمع بين الشيئين فأكثر، سواء كانا مائعين أو جامدين، أو أحدهما جامدا والآخر مائعا. وهو أعم من المزج، فإنه يختص بالمائعات. قوله: ﴿فاختلط به نبات الأرض﴾ [يونس: 24] من ذلك.

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ خ ل ط پر مکمل اندراجات

اختلط والی آیات

3 میں سے آیات 1–3

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور یہودیوں پر ہم نے سب ناخن والے جانور حرام کر دئیے تھے اور گایوں اور بکریوں سے ان کی چربی حرام کر دی تھی سوا اس کے جو ان کی پیٹھ پر لگی ہو یا اوجھڑی میں ہو یا ہڈی میں ملی ہو یہ سزا ہم نے ان کو ان کی شرارت کے سبب دی تھی اور ہم تو سچ کہنے والے ہیں

    سورہ انعام، آیت 6:146
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    دنیا کی زندگی کی مثال مینھہ کی سی ہے کہ ہم نے اس کو آسمان سے برسایا۔ پھر اس کے ساتھ سبزہ جسے آدمی اور جانور کھاتے ہیں مل کر نکلا یہاں تک کہ زمین سبزے سے خوشنما اور آراستہ ہوگئی اور زمین والوں نے خیال کیا کہ وہ اس پر پوری دسترس رکھتے ہیں ناگہاں رات کو یا دن کو ہمارا حکم (عذاب) آپہنچا تو ہم نے اس کو کاٹ (کر ایسا کر) ڈالا کہ گویا کل وہاں کچھ تھا ہی نہیں۔ جو لوگ غور کرنے والے ہیں۔ ان کے لیے ہم (اپنی قدرت کی) نشانیاں اسی طرح کھول کھول کر بیان کرتے ہیں

    سورہ یونس، آیت 10:24
  3. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    اور ان سے دنیا کی زندگی کی مثال بھی بیان کردو (وہ ایسی ہے) جیسے پانی جسے ہم نے آسمان سے برسایا۔ تو اس کے ساتھ زمین کی روئیدگی مل گئی۔ پھر وہ چورا چورا ہوگئی کہ ہوائیں اسے اڑاتی پھرتی ہیں۔ اور خدا تو ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے

    سورہ کہف، آیت 18:45