تَذْهَلُ
فعل · 1 بارمعنی: بھول جائے گی
قرآن میں صورتیں
- تَذْهَلُ ×1
تَذْهَلُ
معنی: بھول جائے گی
تذهل قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بھول جائے گی
قال تعالى: يوم ترونها تذهل كل مرضعة عما أرضعت
قوله تعالى: ﴿تذهل كل مرضعة﴾ [الحج: 2] أي تدهش وتتحير. وقيل: تسلو. يقال: ذهلت عن الشيء أذهل ذهولا فأنا ذاهل إذا انصرفت وتركته. وقيل:
1 میں سے آیات 1–1
(اے مخاطب) جس دن تو اس کو دیکھے گا (اُس دن یہ حال ہوگا کہ) تمام دودھ پلانے والی عورتیں اپنے بچوں کو بھول جائیں گی۔ اور تمام حمل والیوں کے حمل گر پڑیں گے۔ اور لوگ تجھ کو متوالے نظر آئیں گے مگر وہ متوالے نہیں ہوں گے بلکہ (عذاب دیکھ کر) مدہوش ہو رہے ہوں گے۔ بےشک خدا کا عذاب بڑا سخت ہے
سورہ حج، آیت 22:2