تُرْهِبُ
فعل · 1 بارمعنی: تم ڈراتے ہو
قرآن میں صورتیں
- تُرْهِبُونَ ×1
تُرْهِبُ
معنی: تم ڈراتے ہو
ترهب قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تم ڈراتے ہو
الرهبة والرهب: مخافة مع تحرز واضطراب، قال: لأنتم أشد رهبة
قوله تعالى: ﴿من الرهب﴾ [القصص: 32] الرهب: الخوف، والرهب والرهب بمعناه. وقيل: الرهب: الكم؛ وضعه في رهبه، أي في كمه، قاله مقاتل، وحكي أنه قال: خرجت ألتمس تفسيرها. فلقيت أعرابية وأنا آكل، فقالت: تصدق علي. فملأت كفي لأدفع إليها فقالت: ههنا في رهبي، أي كمي.
1 میں سے آیات 1–1
اور جہاں تک ہوسکے (فوج کی جمعیت کے) زور سے اور گھوڑوں کے تیار رکھنے سے ان کے (مقابلے کے) لیے مستعد رہو کہ اس سے خدا کے دشمنوں اور تمہارے دشمنوں اور ان کے سوا اور لوگوں پر جن کو تم نہیں جانتے اور خدا جانتا ہے ہیبت بیٹھی رہے گی۔ اور تم جو کچھ راہ خدا میں خرچ کرو گے اس کا ثواب تم کو پورا پورا دیا جائے گا اور تمہارا ذرا نقصان نہیں کیا جائے گا
سورہ انفال، آیت 8:60