تَعاسَرْ
فعل · 1 بارمعنی: آپس میں کشمش کرو تم
قرآن میں صورتیں
- تَعَاسَرْتُمْ ×1
تَعاسَرْ
معنی: آپس میں کشمش کرو تم
تعاسر قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: آپس میں کشمش کرو تم
العسر: نقيض اليسر. قال تعالى: فإن مع العسر يسرا إن مع العسر يسرا [الشرح/ 5- 6] ، والعسرة: تعسر وجود المال. قال:
قوله تعالى: ﴿إن مع العسر يسرا﴾ [الشرح: 6] العسر: الإضافة في المال، يقال: عسر يعسر إعسارا فهو معسر، أي افتقر. والعسرة: نقيض اليسرة. وتعاسر القوم تحروا تعسير الأمر.
1 میں سے آیات 1–1
عورتوں کو (ایام عدت میں) اپنے مقدور کے مطابق وہیں رکھو جہاں خود رہتے ہو اور ان کو تنگ کرنے کے لئے تکلیف نہ دو اور اگر حمل سے ہوں تو بچّہ جننے تک ان کا خرچ دیتے رہو۔ پھر اگر وہ بچّے کو تمہارے کہنے سے دودھ پلائیں تو ان کو ان کی اجرت دو۔ اور (بچّے کے بارے میں) پسندیدہ طریق سے مواقفت رکھو۔ اور اگر باہم ضد (اور نااتفاقی) کرو گے تو (بچّے کو) اس کے (باپ کے) کہنے سے کوئی اور عورت دودھ پلائے گی
سورہ طلاق، آیت 65:6