تَلْقَفُ
فعل · 3 بارمعنی: نگل رہا تھا · دوسرے تراجم: نکل جائے گا
قرآن میں صورتیں
- تَلْقَفُ ×3
تَلْقَفُ
معنی: نگل رہا تھا
تلقف قرآن کی 3 سورتوں کی 3 آیات میں 3 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: نگل رہا تھا · دوسرے تراجم: نکل جائے گا
لقفت الشيء ألقفه، وتلقفته: تناولته بالحذق، سواء في ذلك تناوله بالفم أو اليد.
قوله تعالى: ﴿تلقف ما صنعوا﴾ [طه: 69] أي تأخذه بقوة وسرعة من الهواء، والمعنى: تلتقم وتبتلع. يقال: لقفت الشيء وتلقفته والتقفته وتزقفته: إذا أخذته من الهواء بسرعة. وقال بعضهم: لقفت الشيء وتلقفته: إذا تناولته بالحذف سواء أكان تناوله بالفم أم باليد. وقرئ "تلقف" بفتح اللام وتشديد القاف من تلقف والأصل تتلقف، فحذف إحدى…
3 میں سے آیات 1–3
(اس وقت) ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ تم بھی اپنی لاٹھی ڈال دو۔ وہ فوراً (سانپ بن کر) جادوگروں کے بنائے ہوئے سانپوں کو (ایک ایک کرکے) نگل جائے گی
سورہ اعراف، آیت 7:117اور جو چیز (یعنی لاٹھی) تمہارے داہنے ہاتھ میں ہے اسے ڈال دو کہ جو کچھ انہوں نے بنایا ہے اس کو نگل جائے گی۔ جو کچھ انہوں نے بنایا ہے (یہ تو) جادوگروں کے ہتھکنڈے ہیں اور جادوگر جہاں جائے فلاح نہیں پائے گا
سورہ طٰہٰ، آیت 20:69پھر موسیٰ نے اپنی لاٹھی ڈالی تو وہ ان چیزوں کو جو جادوگروں نے بنائی تھیں یکایک نگلنے لگی
سورہ شعراء، آیت 26:45