تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی اپنی لاٹھی زمین پر ڈال دو ۔ جو ان کے بنائے ہوئے سوانگ کا ایک دم لقمہ کر جائے گی۔ یعنی جادوگر کے ڈھکوسلے چاہے کہیں ہوں اور کسی حد تک پہنچ جائیں ، حق کے مقابل کامیاب نہیں ہو سکتے نہ جادوگر کبھی فلاح پا سکتا ہے۔ اسی لئے حدیث میں ساحر کے قتل کا حکم دیا گیا ہے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں