سورہ اعراف، آیت 117
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
واوحينا الى موسى ان الق عصاك فاذا هي تلقف ما يافكون
(اس وقت) ہم نے موسیٰ کی طرف وحی بھیجی کہ تم بھی اپنی لاٹھی ڈال دو۔ وہ فوراً (سانپ بن کر) جادوگروں کے بنائے ہوئے سانپوں کو (ایک ایک کرکے) نگل جائے گی
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 206 میں سے آیت 117
- پارہ 9
- صفحہ 164
لفظ بہ لفظ
- ۞ وَأَوْحَيْنَآاور وحی کی ہم نےwa-awḥaynā
- إِلَىٰطرفilā
- مُوسَىٰٓموسیٰ کیmūsā
- أَنْیہ کہan
- أَلْقِپھینکو تمalqi
- عَصَاكَ ۖاپنا عصاʿaṣāka
- فَإِذَاتو یکایک۔ دفعتاfa-idhā
- هِىَوہhiya
- تَلْقَفُنگل رہا تھاtalqafu
- مَااس کو جوmā
- يَأْفِكُونَوہ گھڑ لائے تھےyafikūna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي