ثالِث
اسم · 2 بارمعنی: تین کا · دوسرے تراجم: ساتھ ایک تیسرے کے
قرآن میں صورتیں
- ثَالِثُ ×1
- بِثَالِثٍ ×1
ثالِث
معنی: تین کا
ثالث قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: تین کا · دوسرے تراجم: ساتھ ایک تیسرے کے
الثلاثة والثلاثون: عددان معلومان، والثلث والثلثان جزءان معلومان. قال تعالى: ﴿فانكحوا ما طاب لكم من النساء مثنى وثلاث ورباع﴾ [النساء: 3] أي اثنتين اثنتين، وثلاثا ثلاثا، وأربعا أربعا. على أن الواو بمعنى أو كما وقعت أو موقع الواو كما هو مقرر في موضعه. وقوله: ﴿أولي أجنحة مثنى وثلاث ورباع﴾ [فاطر: 1] كذلك الواو على بابها أو…
الثاء واللام والثاء كلمة واحدة، وهي في العدد، يقال اثنان وثلاثة. والثلاثاء من الأيام. قال:
2 میں سے آیات 1–2
وہ لوگ (بھی) کافر ہیں جو اس بات کے قائل ہیں کہ خدا تین میں کا تیسرا ہے حالانکہ اس معبود یکتا کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں اگر یہ لوگ ایسے اقوال (وعقائد) سے باز نہیں آئیں گے تو ان میں جو کافر ہوئے ہیں وہ تکلیف دینے والا عذاب پائیں گے
سورہ مائدہ، آیت 5:73(یعنی) جب ہم نے ان کی طرف دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان کو جھٹلایا۔ پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں
سورہ یٰسین، آیت 36:14