مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یٰسین، آیت 14

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اذ ارسلنا اليهم اثنين فكذبوهما فعززنا بثالث فقالوا انا اليكم مرسلون

(یعنی) جب ہم نے ان کی طرف دو (پیغمبر) بھیجے تو انہوں نے ان کو جھٹلایا۔ پھر ہم نے تیسرے سے تقویت دی تو انہوں نے کہا کہ ہم تمہاری طرف پیغمبر ہو کر آئے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 83 میں سے آیت 14
  • پارہ 22
  • صفحہ 441

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی اول دو گئے پھر ان کی تائید کے لئے تیسرا بھیجا گیا تنیوں نے مل کر کہا کہ ہم خود نہیں آئے، اللہ کے بھیجے ہوئے آئے ہیں۔ لہذا جو کچھ ہم کہیں اسی کا پیغام سمجھو۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِذْجبidh
  2. أَرْسَلْنَآبھیجا ہم نےarsalnā
  3. إِلَيْهِمُان کی طرفilayhimu
  4. ٱثْنَيْنِدو کوith'nayni
  5. فَكَذَّبُوهُمَاتو انہوں نے جھٹلادیا ان دونوں کوfakadhabūhumā
  6. فَعَزَّزْنَاتو قوت دی ہم نے/ تائید کی ہم نےfaʿazzaznā
  7. بِثَالِثٍۢساتھ ایک تیسرے کےbithālithin
  8. فَقَالُوٓا۟تو انہوں نے کہاfaqālū
  9. إِنَّآبیشک ہمinnā
  10. إِلَيْكُمتمہاری طرفilaykum
  11. مُّرْسَلُونَبھیجے گئے ہیں/ بھیجے جانے والے ہیںmur'salūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں