جُبّ
اسم · 2 بارمعنی: کنوئیں میں۔ کنوئیں کی گہرائی میں
قرآن میں صورتیں
- ٱلْجُبِّ ×2
جُبّ
معنی: کنوئیں میں۔ کنوئیں کی گہرائی میں
جب قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: کنوئیں میں۔ کنوئیں کی گہرائی میں
قال الله تعالى: وألقوه في غيابت الجب
قوله تعالى: ﴿وألقوه في غاية الجب﴾ [يوسف: 10]؛ بئر لم تطو، سميت بذلك إما لأنها جبت من الأرض أي قطعت -والجب: القطع -وإما لأنها حفرت في الأرض الجبوب، وهي الغليظة. وجب النخل: قطعه. وبعير أجب وناقة جباء أي قطع سنامها. والمجبوب: غلب على المقطوع الذكر من أصله.
2 میں سے آیات 1–2
ان میں سے ایک کہنے والے نے کہا کہ یوسف کو جان سے نہ مارو کسی گہرے کنویں میں ڈال دو کہ کوئی راہگیر نکال (کر اور ملک میں) لے جائے گا۔ اگر تم کو کرنا ہے (تو یوں کرو)
سورہ یوسف، آیت 12:10غرض جب وہ اس کو لے گئے اور اس بات پر اتفاق کرلیا کہ اس کو گہرے کنویں میں ڈال دیں۔ تو ہم نے یوسف کی طرف وحی بھیجی کہ (ایک وقت ایسا آئے گا کہ) تم ان کے اس سلوک سے آگاہ کرو گے اور ان کو (اس وحی کی) کچھ خبر نہ ہوگی
سورہ یوسف، آیت 12:15