جَمَل
اسم · 1 بارمعنی: اونٹ
قرآن میں صورتیں
- ٱلْجَمَلُ ×1
جَمَل
معنی: اونٹ
جمل قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: اونٹ
الجمال: الحسن الكثير، وذلك ضربان:
الجمل: الذكر من الإبل، وجمعه جمال وأجمال، ولا يقال له جمل إلا بعد البزول، قاله الراغب. وجمالة اسم جمع له، وجمالات يجوز أن يكون جمعا لجمال أو جمالة. وجمالات وهي قلس السفن أي حبالها. وقرئ ﴿كأنه جمالات﴾ [المرسلات: 3] و ﴿جمالة﴾ والجامل: القطعة من الإبل معها راعيها كالباقر. قال الشاعر: [من الخفيف].
1 میں سے آیات 1–1
جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور ان سے سرتابی کی۔ ان کے لیے نہ آسمان کے دروازے کھولے جائیں گے اور نہ وہ بہشت میں داخل ہوں گے۔ یہاں تک کہ اونٹ سوئی کے ناکے میں سے نہ نکل جائے اور گنہگاروں کو ہم ایسی ہی سزا دیا کرتے ہیں
سورہ اعراف، آیت 7:40