مواد پر جائیں
Quran Maqasid

جَوارِح

قرآن میں جوارح

معنی: شکاری جانوروں کو

جوارح قرآن کی 1 سورہ کی 1 آیت میں ایک بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
1
آیات
1
سورتیں
1
مادّہ
ج ر ح

جَوارِح

اسم · 1 بار

معنی: شکاری جانوروں کو

قرآن میں صورتیں

  • ٱلْجَوَارِحِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الجرح: أثر دام في الجلد، يقال: جرحه

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

قوله تعالى: ﴿والجروح ققصاص﴾ [المائدة: 45] الجرح: تأثير الجسد بإدمائه ثم يستعار في تأثير الكلام، ومنه قل امرئ القيس: [من المتقارب].

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ج ر ح پر مکمل اندراجات

جوارح والی آیات

1 میں سے آیات 1–1

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    تم سے پوچھتے ہیں کہ کون کون سی چیزیں ان کے لیے حلال ہیں (ان سے) کہہ دو کہ سب پاکیزہ چیزیں تم کو حلال ہیں اور وہ (شکار) بھی حلال ہے جو تمہارے لیے ان شکاری جانوروں نے پکڑا ہو جن کو تم نے سدھا رکھا ہو اور جس (طریق) سے خدا نے تمہیں (شکار کرنا) سکھایا ہے (اس طریق سے) تم نے ان کو سکھایا ہو تو جو شکار وہ تمہارے لئے پکڑ رکھیں اس کو کھا لیا کرو اور (شکاری جانوروں کو چھوڑتے وقت) خدا کا نام لے لیا کرو اور خدا سے ڈرتے رہو۔ بےشک خدا جلد حساب لینے والا ہے

    سورہ مائدہ، آیت 5:4