جُوع
اسم · 4 بارمعنی: بھوک
قرآن میں صورتیں
- جُوعٍ ×2
- وَٱلْجُوعِ ×1
- ٱلْجُوعِ ×1
جُوع
معنی: بھوک
جوع قرآن کی 4 سورتوں کی 4 آیات میں 4 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: بھوک
الجوع: الألم الذي ينال الحيوان من خلو المعدة من الطعام، والمجاعة: عبارة عن زمان الجدب، ويقال: رجل جائع وجوعان: إذا كثر جوعه.
الجيم والواو والعين، كلمة واحدة. فالجوع ضد الشبع. ويقال: عام مجاعة ومجوعة.
4 میں سے آیات 1–4
اور ہم کسی قدر خوف اور بھوک اور مال اور جانوں اور میوؤں کے نقصان سے تمہاری آزمائش کریں گے توصبر کرنے والوں کو (خدا کی خوشنودی کی) بشارت سنا دو
سورہ بقرہ، آیت 2:155اور خدا ایک بستی کی مثال بیان فرماتا ہے کہ (ہر طرح) امن چین سے بستی تھی ہر طرف سے رزق بافراغت چلا آتا تھا۔ مگر ان لوگوں نے خدا کی نعمتوں کی ناشکری کی تو خدا نے ان کے اعمال کے سبب ان کو بھوک اور خوف کا لباس پہنا کر (ناشکری کا) مزہ چکھا دیا
سورہ نحل، آیت 16:112جو نہ فربہی لائے اور نہ بھوک میں کچھ کام آئے
سورہ غاشیہ، آیت 88:7جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
سورہ قریش، آیت 106:4