حاش
اسم · 2 بارمعنی: حاش۔پاکی
قرآن میں صورتیں
- حَٰشَ ×2
حاش
معنی: حاش۔پاکی
حاش قرآن کی 1 سورہ کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: حاش۔پاکی
الحاء والواو والشين كلمة واحدة. الحوش الوحش. يقال للوحشي حوشي. وقال عمر في زهير: " كان لا يعاظل بين القوافي، ولا يتبع حوشي الكلام، ولا يمدح الرجل إلا بما فيه ". قال القتبي: الإبل الحوشية منسوبة إلى الحوش، وإنها فحول نعم الجن، ضربت في بعض الإبل فنسبت إليها. قال رؤبة:
الحوش: بلاد الجن من وراء رمل يبرين لا يمر بها أحد من الناس، وقيل: هم حي من الجن؛ وأنشد لرؤبة:
2 میں سے آیات 1–2
جب زلیخا نے ان عورتوں کی (گفتگو جو حقیقت میں دیدار یوسف کے لیے ایک) چال (تھی) سنی تو ان کے پاس (دعوت کا) پیغام بھیجا اور ان کے لیے ایک محفل مرتب کی۔ اور (پھل تراشنے کے لیے) ہر ایک کو ایک چھری دی اور (یوسف سے) کہا کہ ان کے سامنے باہر آؤ۔ جب عورتوں نے ان کو دیکھا تو ان کا رعب (حسن) ان پر (ایسا) چھا گیا کہ (پھل تراشتے تراشتے) اپنے ہاتھ کاٹ لیے اور بےساختہ بول اٹھیں کہ سبحان الله (یہ حسن) یہ آدمی نہیں کوئی بزرگ فرشتہ ہے
سورہ یوسف، آیت 12:31بادشاہ نے عورتوں سے پوچھا کہ بھلا اس وقت کیا ہوا تھا جب تم نے یوسف کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا۔ سب بول اٹھیں کہ حاش َللهِ ہم نے اس میں کوئی برائی معلوم نہیں کی۔ عزیز کی عورت نے کہا اب سچی بات تو ظاہر ہو ہی گئی ہے۔ (اصل یہ ہے کہ) میں نے اس کو اپنی طرف مائل کرنا چاہا تھا اور بےشک وہ سچا ہے
سورہ یوسف، آیت 12:51