مواد پر جائیں
Quran Maqasid

حُرُمَة

قرآن میں حرمة

معنی: اور حرمتوں کا

حرمة قرآن کی 2 سورتوں کی 2 آیات میں 2 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔

تکرار
2
آیات
2
سورتیں
2
مادّہ
ح ر م

حُرُمَة

اسم · 2 بار

معنی: اور حرمتوں کا · دوسرے تراجم: حرمتوں کی

قرآن میں صورتیں

  • وَٱلْحُرُمَٰتُ ×1
  • حُرُمَٰتِ ×1

کلاسیکی لغات میں اس کا مادّہ

الحرام: الممنوع منه إما بتسخير إلهي وإما بشري، وإما بمنع قهري، وإما بمنع من جهة العقل أو من جهة الشرع، أو من جهة من يرتسم أمره، فقوله تعالى: وحرمنا عليه المراضع [القصص/ 12] ، فذلك تحريم بتسخير، وقد حمل على ذلك:

المفردات في غريب القرآن — الراغب الأصفهاني

الحرم: المنع، وكذا الحرم. وقرئ: ﴿وحرام على قرية﴾ ﴿وحرم﴾ [الأنبياء: 95] أي ممنوع رجوعهم. والأشهر الحرم لكونها ممنوعا فيها القتال جاهلية وإسلاما، وهي: (ذو القعدة، وذو الحجة، المحرم، ورجب مضر بين جمادي وشعبان) وكذا في الحديث وأما إضافته لمضر فلأنها اختصت بتحريمه. وقيده بما اكتنفه تحرزا من الشر. وقد حققنا هذا في (القول…

عمدة الحفاظ في تفسير أشرف الألفاظ — السمين الحلبي
مادّہ ح ر م پر مکمل اندراجات

حرمة والی آیات

2 میں سے آیات 1–2

  1. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    ادب کا مہینہ ادب کے مہینے کے مقابل ہے اور ادب کی چیزیں ایک دوسرے کا بدلہ ہیں۔ پس اگر کوئی تم پر زیادتی کرے تو جیسی زیادتی وہ تم پر کرے ویسی ہی تم اس پر کرو۔ اور خدا سے ڈرتے رہو اور جان رکھو کہ خدا ڈرنے والوں کے ساتھ ہے

    سورہ بقرہ، آیت 2:194
  2. ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

    یہ (ہمارا حکم ہے) جو شخص ادب کی چیزوں کی جو خدا نے مقرر کی ہیں عظمت رکھے تو یہ پروردگار کے نزدیک اس کے حق میں بہتر ہے۔ اور تمہارے لئے مویشی حلال کردیئے گئے ہیں۔ سوا ان کے جو تمہیں پڑھ کر سنائے جاتے ہیں تو بتوں کی پلیدی سے بچو اور جھوٹی بات سے اجتناب کرو

    سورہ حج، آیت 22:30